جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان روانگی سے قبل سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات کو

مضبوط کرنے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے القدس کے معاملے پر سعودی عرب کے کردار کو سراہا۔ دریں اثناء پنجاب حکومت کے ترجمان نے وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے خلاف پراپیگنڈے کو بے بنیاد اور قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پراپیگنڈہ کرنیوالے عناصر ملکی مفادات کو نقصان پہنچانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ ایک بیان میں ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ سعودی عرب کا شہباز شریف کو خصوصی طیارہ بھیج کر بلانا ایک اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت یا وزیراعلی پنجاب کو تنقید کا نشانہ ملکی مفادات سے بے وفائی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاک سعودی حکومتیں اور عوام برادرانہ تعلقات اور دوستی کے رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں ۔ وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان روانگی سے قبل سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…