جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

شہبازشریف کو سعودی عرب لے جانے والا طیارہ کس کا تھا؟ایسا کیا ہوا کہ انہیں اس طیارے کا کرایہ بھی اداکرنا پڑ گیا، حیرت انگیزانکشاف‎

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کو سعودی عرب لے جانے والے طیارے کے بارے میں مختلف آراء سامنے آ رہی تھیں، کوئی کہہ رہا تھا کہ یہ طیارہ شہزادے نے بھجوایا ہے غرض ہر کوئی اپنی اپنی پیش گوئی کرنے میں مصروف تھا، تفصیلات کے مطابق ایک موقر قومی اخبار کا اس بارے میں کہنا ہے کہ یہ طیارہ شہباز شریف کو لینے شاہی خاندان کی طرف سے نہیں آیا تھا بلکہ شہباز شریف نے یہ طیارہ سعودی عرب کی کمپنی ناس ائیر سے پرائیویٹ طور پر کرایہ پر حاصل کیا اور اس کا کرایہ کوئی اور نہیں

بلکہ وہ خود دیں گے، سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے حالات میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں، محمد بن سلمان نے پاکستان کو مشکل کی گھڑی میں ساتھ دینے اور مدد فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے، سعودی عرب کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکلنے کے لیے جتنی رقم درکار ہو گی وہ دے گا۔ یہ طیارہ شہباز شریف کو لینے شاہی خاندان کی طرف سے نہیں آیا تھا بلکہ شہباز شریف نے یہ طیارہ سعودی عرب کی کمپنی ناس ائیر سے پرائیویٹ طور پر کرایہ پر حاصل کیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…