لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف نے سیاست چھوڑنے کی حامی بھر لی ،جانشین کون ہوگا؟ ’’جلاوطنی‘‘ کے معاہدے میں کیا کچھ طے پایا ہے؟ برطانوی جریدے ’’دی ٹائمز‘‘ کے تہلکہ خیزانکشافات، برطانوی جریدے نے دعویٰ کیاہے کہ نوازشریف ایک مرتبہ پھر جلا وطنی اختیار کرسکتے ہیں، نوازشریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھر چکے ہیں ، نوازشریف پر دباؤ ڈال کر شہباز شریف کو جانشین نامزد کردیا گیا ہے، جلا وطنی پر نوازشریف کی مقدمات سے جان چھوٹ سکتی ہے۔
برطانوی جریدے ’’دی ٹائمز‘‘کی رپورٹ کے مطابق نوازشریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھر چکے ہیں ، نوازشریف پر دباؤ ڈال کر شہباز شریف کو جانشین نامزد کردیا گیا ہے ،جلا وطنی پر نوازشریف کی مقدمات سے جان چھوٹ سکتی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق نوازشریف ایک مرتبہ پھر جلا وطنی اختیار کرسکتے ہیں۔سعودی عرب میں معاملات طے پا سکتے ہیں ،نواز شریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھرچکے ہیں۔ نوازشریف نے سیاست چھوڑنے کی حامی بھر لی ،جانشین کون ہوگا؟