جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

دنیا بھر کی سب سے بہترین خفیہ ایجنسیوں کی تاز ہ فہرست جاری ،آئی ایس آئی کس نمبر پر آگئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی جریدے کی جانب سے دنیا بھر کی بہترین خفیہ ایجنسیوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں ایک مرتبہ پھر پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی  دنیا کی نمبر ون خفیہ ایجنسی قرار پائی ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق  ایک غیر ملکی جریدے کی جانب سے دنیا کی 10 بہترین خفیہ ایجنسیوں کی تازہ ترین فہرست جاری کی گئی ہے۔ اس فہرست میں

پاکستان کی آئی ایس آئی ایک مرتبہ پھر دنیا کی نمبر ون خفیہ ایجنسی قرار دے دی گئی ہے۔ فہرست میں امریکا کی سی آئی اے دوسری ،برطانیہ کی ایم آئی 6  تیسری بہترین خفیہ ایجنسی قرار پائی ۔اس فہرست میں  بھارتی خفیہ ایجنسی را بھی شامل ہے  جس کا نمبر چھٹا ہے ، اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد آخری نمبر پر آئی ہے۔ٹاپ ٹین خفیہ ایجنسیوں کا چارٹ نیچے ملاحظہ کریں۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…