پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

2018ءکیسا رہے گا؟ کیا عمران خان وزیر اعظم بن جائیں گے؟ عمران خان تیسری شادی کب کرینگے اور وہ کامیاب بھی ہوگی یا نہیں؟ معروف ماہر علم نجوم نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی‎

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہر علم نجوم سامعہ خان نے کہا کہ عمران خان جو شادی اب کریں گے وہ کامیاب رہے گی، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں ماہر علم نجوم مدعو تھے، پروگرام کی میزبان نے ماہر نجوم سے سوال کیا کہ اب تو عمران خان کو ساری زندگی کے لیے اہل قرار دے دیا گیا ہے تو آپ کوئی ان کے کھلاڑیوں کو خوشخبری سنا دیں، ستارے ان کے بارے کیا کہتے ہیں؟ جس کا جواب دیتے ہوئے

معروف پامسٹ سامعیہ خان نے کہا کہ میرے خیال میں پاکستان کی سیاست پر کوئی اثر نہیں پڑے گا لیکن ہمارے ستارے ایک دن نا اہل ضرور ہو جانے ہیں، اس موقع پر پروگرام میں شریک ایک اور ماہر نجوم نے کہا کہ عمران خان اپنی پارٹی کو احسن طریقے سے چلا رہے ہیں، 2018 میں اس میں مزید بہتری کے امکانات ہیں لیکن ان کے ستارے یہ بتا رہے ہیں کہ وہ وزیر اعظم بنتے دکھائی نہیں دیتے، فروری کا مہینہ عمران خان کے لیے مشکل ہوگا صحت کے لحاظ سے بھی اور دیگر معاملات میں بھی۔ ماہر نجوم نے کہا کہ ہو سکتا ہے وہ پولیس کے ہتھے بھی چڑھ جائیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عمران خان کی قسمت میں کامیاب شادی ہے ہی نہیں وہ چاہے جتنی مرضی شادیاں کر لیں ناکام ہی ہوں گی۔ اس بات پر سامعہ خان نے کہا کہ میں یہاں پر موجود تمام افراد کو چیلنج دیتی ہوں کہ عمران خان کے ستارے اس وقت کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی اب ہونے والی شادی کامیاب ہوگی اور وہ مستحکم ہوگی اور اللہ کے حکم سے کامیاب رہے گی یہ بات ٹھیک ہے کہ ان کے ستارے گردش میں ہیں لیکن ان کی ہونے والی شادی کامیاب رہے گی۔ ماہر علم نجوم سامعہ خان نے کہا کہ عمران خان جو شادی اب کریں گے وہ کامیاب رہے گی، نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں ماہر علم نجوم مدعو تھے، ماہر نجوم نے کہا کہ عمران خان اپنی پارٹی کو احسن طریقے سے چلا رہے ہیں، 2018 میں اس میں مزید بہتری کے امکانات ہیں

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…