جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیرعابد شیر علی نے عمران خان کو مستقبل کا وزیراعظم قرار دیدیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (سی پی پی )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عابد شیر علی نے عمران خان کو مستقبل کا وزیراعظم قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر عابد شیر علی کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عمران خان سے متعلق بیان دیا گیا ہے۔ عابد شیر علی نے عمران خان کو مستقبل کا وزیراعظم قرار دے دیا ہے۔ عابد شیر علی نے

عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلدی سے شیروانی زیب تن کرکے ایک تصویر لیں اور فوری فیس بک پر اپ لوڈ کر دیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان مستقبل میں بھی فیس بک کے وزیراعظم بنیں گے۔ عابد شیر علی کے اس پیغام کے بعد تحریک انصاف اور ن لیگ کے سوشل میڈیا کارکنوں کے درمیان طنزیہ اور تنقیدی جملوں کے تبادلے کا آغاز ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…