جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

جوتے کھانے کے لائق بھارتی سورما کلبھوشن کی بیوی کے جوتے میں ’’چپ‘‘ لگاتے ہوئے بھی ’’چوک‘‘ گئے، ایسی کیا غلطی ہوئی کہ فوراً دھر لیے گئے، چپ کس ملک میں تیار ہوئی؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 29  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کلبھوشن یادیو کی اہلیہ کے جوتے میں چھپائی جانے والی چِپ مخصوص سٹیل سے بنائی گئی تھی، تفصیلات کے مطابق ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چِپ کا لیبارٹری میں جائزہ لیا جا رہا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یہ چِپ اسرائیل کی بنائی ہوئی ہے کیونکہ اس طرح کی ڈیوائسز بنانے کے لیے اسرائیل مشہور ہے۔ اخبار کا کہنا ہے کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ چِپ کلبھوشن یادیو کی اہلیہ کے جوتے میں چھپائی گئی،

جوتے کی موٹائی کی وجہ سے سکیورٹی حکام کو شک گزرا اور ان کے جوتے اتروا لیے گئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ طے ہونا باقی ہے کہ چپ جاسوسی کے مقاصد کے لیے سمگل کی گئی تھی یا اسے کسی دوسرے منظم منصوبے کے لیے استعمال میں لایا جانا تھا، اس چِپ سے متعلق لیبارٹری آنے پر سب واضح ہو جائے گا کہ اصل کہانی کیا ہے؟  کلبھوشن یادیو کی اہلیہ کے جوتے میں چھپائی جانے والی چِپ مخصوص سٹیل سے بنائی گئی تھی،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…