پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

شکایات ہوتی ہیں تو کیا کرتے ہیں؟ خواجہ سعد رفیق کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل سامنے آ گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنس پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شکایات ہوتی ہیں توجذب کرتے ہیں یاخاموشی سے متعلقہ اتھارٹی کوبتاتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آرمثبت آدمی ہیں،ان کے ردِ عمل پر دلی دُکھ ہوا۔ جمعرات کے روز اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مخصوص چینلز نے میری گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر توڑ مروڑ کر پیش کیا، میڈیا چینلز تبصرہ ضرور کریں

لیکن میری ساری تقریر بھی سنوائیں جاننے والے جانتے ہیں میں ریاستی اداروں میں ہم آہنگی کیلیے کردار ادا کرتا رہتا ہوا، ریاستی اداروں کے مابین فاصلے،غلط فہمیاں پیداکرنیوالے ملک سے زیادتی کررہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شکایات ہوتی ہیں توجذب کرتے ہیں یاخاموشی سے متعلقہ اتھارٹی کوبتاتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آرمثبت آدمی ہیں،ان کے ردِ عمل پر دلی دُکھ ہوا۔ خواجہ سعد رفیق نے  کہا  کہ شکایات ہوتی ہیں توجذب کرتے ہیں یاخاموشی سے متعلقہ اتھارٹی کوبتاتے ہیں،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…