اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب سے لاہور آنے والے جہاز میں دوران پرواز آگ بھڑک اُٹھی،لاہور ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ، انتہائی تشویشناک اطلاعات

datetime 28  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)سعودی عرب سے لاہور آنے والے جہاز میں دوران پرواز آگ بھڑک اُٹھی،لاہور ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ، انتہائی تشویشناک اطلاعات، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے لاہور آنے والے جہاز میں دوران پرواز آگ بھڑک اُٹھی ہے جس کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ،اطلاعات کے مطابق سعودی ایئرلائن کا طیارہ جدہ سے لاہور روانہ ہونے کے لئے سعودی عرب سے اُڑا تھا جس میں دوران پرواز ہی آگ لگ گئی،

طیارے کے پائلٹ نے انتہائی مہارت سے طیارہ لاہو ر ایئرپورٹ پر لینڈ کروادیا ہے ،جہاز کی تشویشناک صورتحال کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کرتی گئی ہے اور تمام پروازوں کی آمد و رفت کو جزوی طورپر روک دیاگیا ہے، فائیربریگیڈ کا عملہ بھی ایئرپورٹ پر موجود ہے طیارے سے مسافروں کو نکالاجارہاہے۔کسی بھی قسم کی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہسپتالوں میں بھی تیاریاں مکمل رکھنے کے احکاما ت جاری کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…