لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے عدل بحالی تحریک کے ایجنڈے کو عوام کے لئے کتابچہ کی شکل میں سامنے لانے کا بھی اعلان کر دیا۔ نواز شریف
نے ماڈل ٹاؤن میں سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران عدل بحالی تحریک کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے اسے کتابچہ کی شکل دینے کا بھی اعلان کیا ۔