جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پاناما لیکس کے بعد ’’پی ٹی آئی لیکس‘‘ عائشہ گلالئی کے بعد ناز بلوچ نے نیا ’’طوفان‘‘ کھڑا کر دیا، انتہائی دلچسپ اور چونکا دینے والے انکشافات

datetime 26  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والی ناز بلوچ کا کہنا ہے کہ دھرنے کے دنوں میں پی ٹی آئی کے کنٹینر پر ٹکٹ لگانے کی تجویز دی گئی تھی، تفصیلات کے مطابق بول ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ناز بلوچ نے کہا کہ جیسے وکی لیکس ہیں ویسے میں آج پی ٹی آئی لیکس بتا رہی ہوں، پی ٹی آئی کا دھرنے کے دنوں میں پروگرام تھا کہ آگے جا کر کنٹینر کو چھوٹا سا میوزیم بنایا جائے گا اور اس پر ٹکٹ لگانے کا ارادہ تھا، تو جناب! کوئی بھی ٹکٹ کے پیسے نہ

دے اور ویسے ہی جا کر کنٹینر کی سیر کر لیجئے گا۔ جب ناز بلوچ نے یہ بات کی تو پروگرام کے میزبان نے اسے مذاق سمجھا اور انہوں نے دوبارہ اس بات کی تصدیق چاہی تو تحریک انصاف کی سابق رہنما ناز بلوچ نے کہا کہ واقعی میں یہ تجویز دی گئی تھی، جس پر پروگرام کے میزبان نے ناز بلوچ سے تجویز دینے والے کا نام پوچھا تو اس کے جواب پر انہوں نے صرف قہقہہ لگایا اور نام بتانے سے گریز کیا۔ ناز بلوچ کا کہنا ہے کہ دھرنے کے دنوں میں پی ٹی آئی کے کنٹینر پر ٹکٹ لگانے کی تجویز دی گئی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…