پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ماں اپنے بیٹے،بیوی اپنے شوہر کلبھوشن یادیو سے ملنے دفترخارجہ پہنچ گئیں،دونوں نے آتے ہی پہلا کام کیا کیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے ملنے ان کے اہلِ خانہ دفتر خارجہ پہنچ گئے ہیں۔دفتر خارجہ پہنچنے پر گاڑی سے اتر کر کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ نے میڈیا کے نمائندوں کوپرنام کیا۔ اس کے بعد وہ دفتر خارجہ کے اندر چلی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات شروع ہو گئی ہے ۔دفتر خارجہ کی جانب

سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کلبھوشن اور ان کے اہل خانہ کے درمیان ملاقات کا دورانیہ 30 منٹ ہو گا۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ انڈین ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ اور پاکستانی اہلکار اس ملاقات کا حصہ نہیں ہوں گے بلکہ صرف مانیٹر کریں گے۔دیگر تفصیلات دن دو بجے کے بعد پریس کانفرنس میں بتائی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…