اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

اچانک منظر نامہ تبدیل،کلھبوشن کی ماں اور بیوی اچانک کہاں پہنچ گئے اور پھر ان کیساتھ کیا گیا،دونوں خواتین گھبرا گئیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکی والدہ اور اہلیہ پاکستان پہنچ گئیں ،جہاز جیسے ہی راولپنڈی میں لینڈ کیا تو دونوں کو سخت سکیورٹی میں باہر لے جایا گیا ۔شیڈول کے مطابق بھارتی جاسوس کی والدہ اور اہلیہ نے ایئر پورٹ سے سیدھا دفتر خارجہ آناتھا تاہم ان کی شیڈول میں تبدیلی ہو گئی اور ان کو دفتر خارجہ کی بجائے بھارتی ہائی کمیشن پہنچادیا گیا،جہاں بھارتی ہائی کمشنر نے دونوں سے ملاقات کی اور انہیں ڈی بریف کیا گیا

اور مختلف سوالات بھی بتائے گئے ۔جیو نیوز کے مطابق بھارتی جاسوس کی اہلخانہ سے ملاقات قیدی کی حیثیت سے کروائی جائے گی اور ملاقات کا دورانیہ 30 منٹ ہو گا، کلبھوشن یادیو کی فیملی دفتر خارجہ میں ملاقات کے بعد واپس بھارتی ہائی کمیشن جائے گی اور شام ساڑھے 6 بجے عمان کے راستے بھارت روانہ ہو گی۔دفتر خارجہ کے باہر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور 500 سے زاہد اہلکار سیکورٹی پر تعینات  ہیں۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…