بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد تحریک انصاف کاسیکرٹری جنرل کس کو بنایاجارہاہے؟ ایسا نام سامنے آگیا جس کے بارے میں کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحر یک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد تحریک انصاف میں سیکرٹری جنرل کی نشست کیلئے جوڑ توڑ تیز ہو گئی ‘مذکورہ نشست خیبرپختونخوا کو دینے پرغور۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد سیکرٹری جنرل کی نشست کیلئے جوڑ توڑ عروج پر

پہنچ گئی ہے اور یہ نشست خیبر پختونخوا کو دینے پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ چیئرمین تحریک انصاف نے بنی گالہ میں کور کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کررکھا ہے جس میں اس حوالے سے فیصلہ کیا جانے کاامکان ہے اور خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر عاطف خان کو مرکزی سیکرٹری جنرل بنائے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…