فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ممبر قومی اسمبلی ڈا کٹر نثار جٹ کا اپنی نشت سے مستعفی ہونے سے انکار تفصیل کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار جٹ نے تحریک تحفظ ختم نبوت فیصل آباد میں لاکھوں کی موجودگی
میں اعلان کیا تھا کہ وہ پیر آف سیالوی شریف کے حکم کے پابند ہیں اگر انہوں نے مستعفی ہونے کا کہا تو ہو جائیں گے ذرائع نے بتایا کہ ایم این اے کو جب استعفی دینے کے لیے کہا گیا تو انہوں نے استعفی دینے سے انکار کر دیا۔