اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کے بعد تحریک انصاف کا اگلا جنرل سیکرٹری کون،حیران کن نام سامنے آگیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی سپریم کورٹ سے نا اہلی اور پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفے کے بعد تحریک انصاف کے اندر  پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے عہدے کے لیے جوڑ توڑ تیز ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کے عہدے کے لیے مشاورت

کا عمل جاری ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ جنرل سیکرٹری کا عہدہ خیبر پختونخواہ کو دینے پر مشاورت جاری ہے ۔خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر عاطف خان کو مرکزی جنرل سیکرٹری  بنائے جانے کا قوی امکان ہے۔ البتہ اس معاملے پر حتمی فیصلہ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کور کمیٹی کے اجلاس میں متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…