منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوازشریف کے گرد گھیرا تنگ،نیب نے صبح صبح بڑا قدم ٹھا لیا،مریم اور حسین نواز بھی پھر پھنس گئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن ) نیب نے مختلف ٹی وی چینلزسے نوازشریف اور ان کے خاندان کے پروگرامز کی تفصیلات مانگ لیں، متعلقہ تفصیلات23دسمبر تک دینے کی درخواست کی گئی ہے ۔ نیب کی جانب سے ٹی وی چینلز کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نیب نے سپریم کورٹ کے حکم پر احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کررکھا ہے، ٹی وی چینلزسے نوازشریفکے پروگرامز کی تفصیلات مانگی

گئی ہیں نیب نے ایون فیلڈ پراپرٹیز سے متعلق تحقیقات کے تناظر میں خط لکھاہے تفصیلات مانگنے کا خط ڈی جی نیب آفس لاہور کی جانب سے 20 دسمبر کو لکھا گیانیب کی متعلقہ تفصیلات23دسمبر تک دینے کی درخواست کی گئی ہے ۔انٹرویوز کے ٹرانسکرپٹ اور ٹی وی پروگرامز کی تصدیق شدہ کاپی دی جائے،نیب نے ٹی وی چینلزسے حسین اور مریم نواز کے انٹرویوز کی تفصیلات بھی مانگ لیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…