پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز کس کو پیسے دیکر نیب کے سامنے احتجاج کروانے لگیں،بھانڈا پھوٹ گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور اینکر پرسن مبشر لقمان نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ مریم نواز اپنے نوکروں کو پیسے دیکر احتجاج کروا رہی ہیں ۔پروگرام کے دوران  مبشر لقمان نے مریم نواز اور نواز شریف کی ایک نوجوان کے ساتھ تصاویر  بھی دکھائیں جس کے بعد انہوں نے بتایا کہ نیبکے باہر احتجاج کرنے والوں میں یہ نوجوان بھی شامل تھا انہوں نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز آپ غلط ہیں آپ کے والد نے چوری کی اور آپ کو کسی نے بتایا نہیں۔

آپ خود بھی بینفشری ہیں ایک ارب روپے آپ کے پاس سے بھی نکل آئے ہیں ۔ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی سے جو تقریر کروائی گئی تھی  وہ نواز شریف نے نہیں کروائی تو کس نے کروائی تھی کیونکہ اب مریم نواز کہتی ہیں کہ نہال ہاشمی کی رکنیت بالکل بحال ہونی چاہئیے اور اس کے لیے انہوں نے اپنے نوکر سے ہی نہال ہاشمی کی رکنیت بحالی سے متعلق ٹویٹ کروایا اور خود ہی اس کے جواب میں لکھا کہ بالکل ہونی چاہئیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…