منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

جنرل قمر باجوہ کی وزیراعظم اورمولانا فضل الرحمان سے ملاقات،فاٹا کی خیبرپختونخوامیں شمولیت کے بارے میں بڑی یقین دہانی کروادی گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنرل قمر باجوہ کی وزیراعظم اورمولانا فضل الرحمان سے ملاقات،فاٹا کی خیبرپختونخوامیں شمولیت کے بارے میں بڑی یقین دہانی کروادی گئی، تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے وزیراعظم شاہت خاقان عباسی اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی اورڈی جی ایم او بھی شریک تھے ،

اس موقع پر فاٹا کی خیبر پختونخوا میں شمولیت سمیت فاٹا میں اصلاحات سے متعلق امورپر غور کیاگیا، ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے فاٹا اصلاحات سے متعلق اپنے موقف سے آرمی چیف اور وزیراعظم کو آگاہ کیا ، ملاقات تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی جس میں آرمی چیف اور وزیراعظم نے مولانافضل الرحمان کو ان کے تحفظات دورکرانے کی یقین دہانی کرائی، مولانا فضل الرحمان نے اس اہم ترین ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عسکری حکام سے فاٹا کے معاملے پرمزید ملاقات کی ضرورت نہیں،فی الحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا بات چیت کا عمل جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…