پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ملک بھر میں بارشیں، پہاڑوں پر خوب برف باری،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

datetime 18  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ مری اور گلیات سمیت پہاڑی علاقوں میں بھی خوب برفباری ہو گی۔ محکمہ موسمیات نے  منگل  سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل سے جمعرات تک اسلام آباد، راولپنڈی اور قلات ڈویژن سمیت

ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ مری اور گلیات سمیت پہاڑی علاقوں میں بھی خوب برفباری ہو گی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…