بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

مزیدکتنے آدمی ہیں؟ن لیگ میں بھونچال، پیر سیال شریف نے ایسا کام کردکھایا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مزید کتنے آدمی ہیں؟ ن لیگ میں بھونچال، پیر سیال شریف نے ایسا کام کردکھایا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت ن لیگ کے پنجاب سے 38ایم این ایز نے تحریک ختم نبوت میں پیر سیال شریف کی حمایت کاگرین سگنل دیدیا ہے جبکہ حکمران جماعت کے پنجاب اسمبلی کے 20فیصد ارکان کی جانب سے بھی حمایت کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ پاکستان کے موقر قومی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سول خفیہ اداروں کی

جانب سے حکومت کو دی گئی رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے پیر سیال کو سرگودھا، جھنگ اور چنیوٹ سے منتخب ہونے والے حکمران جماعت کے تمام ممبران اسمبلی حمایت کا یقین دلا چکے ہیں اور اس حمایت کے پیچھے پیر سیال کے موقف کے حامی پنجاب کے بڑے گدی نشینوں کی کوششوں کا ہاتھ ہے۔ سرگودھا سے 5، جھنگ سے 4، چنیوٹ سے 2جبکہ راولپنڈی سے 2، گوجرانوالہ، سیالکوٹ سے س2، 2، گجرات ایک اور خانیوال کے 3ممبر اسمبلی مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…