اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کے ساتھ ’’دھوکہ‘‘ ہوگیا،تحر یک انصاف نے اپنا جہاز خر یدنے کیلئے ایک کمپنی سے رابط کب کیا؟،عمران خان کو پہلے ہی سے علم تھا،چونکادینے والے انکشافات

datetime 18  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے مستعفی جنرل سیکرٹری جہانگیر خان تر ین کو عمران خان پر ’’شک ‘‘کاانکشاف ‘عمران خان کے پرزور مطالبے کے باوجود جہانگیر خان ترین نے استعفیٰ لینے سے انکار کر دیا انکو منانے کی کوشش بھی ناکام ہوگئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جہانگیر خان ترین کے علم میں دسمبر کے پہلے ہفتے میں یہ بات آئی ہے کہ تحر یک انصاف نے چےئر مین عمران خان کیلئے اپنا جہاز خریدنے کیلئے ایک کمپنی سے رابطہ کر لیا ہے

اور اس کیلئے فنڈز بھی جمع ہوچکے ہیں جسکی وجہ سے جہانگیر خان ترین کو اس بات کا’’ شک‘‘ ہورہا ہے کہ عمران خان کو انکی نااہلی کے حوالے سے پہلے ہی علم تھا جسکی وجہ سے جہانگیر خان ترین نے فوری استعفیٰ دیا اور ان کو منانے کی بھی کوشش کی گئیں مگروہ تمام کوشش ناکام ہوئی ہیں اور اب بھی تحر یک انصاف کا نئے جنرل سیکرٹری کا معاملے نظر ثانی کے فیصلے تک ہولڈ کر نے کا مقصد بھی جہانگیر خان ترین کو منانے کیلئے ہیں اور عمران خان ان کا شک دور کر نے کی کوشش کر یں گے کہ انکو کیس کے فیصلے کے حوالے سے پہلے سے علم نہیں تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…