جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

توہین عدالت،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)درخواست گزار نے عدالت میں استدعا کی تھی کہ سابق وزیراعظم نے نااہلی کے بعد لاہور جاتے ہوئے اپنی تقاریر میں توہین عدالت کی تھی اور ان کے خلاف ہائی کورٹ میں متعدد درخواستیں بھی دی گئیں تاہم اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے اپیل خارج کردی جس کے بعد انٹراکورٹ میں اپیل جمع کرائی ہے۔درخواست گزار نے کہا کہ عدالت نوازشریف کے خلاف

توہین عدالت کیس میں کارروائی کا حکم دے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…