پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

کلثوم نواز ہسپتال سے ڈسچارج ،گھر منتقل

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد/لندن (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹ اور بلڈ ٹیسٹ اور شوگر ٹیسٹ سمیت کیمو تھراپی ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد

کلثوم نواز کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا اور انہیں گھر بھیج دیا گیا جبکہ نواز شریف اور مریم نواز کو کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹ بھی دے دی گئی ،یہ رپورٹ سابق وزیر اعظم 19 دسمبر کو احتسابعدالت میں جمع کرائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…