جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

انتخابی مہم میں تیزی،پیپلز پارٹی نے اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کردیا،شیڈول جاری

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے 2018 کے انتخابات کے حوالے سے سیاسی مہم گرمانے کے لئے پنجاب کے بعد سندھ میں جلسے کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں برسراقتدار جماعت پاکستان

پیپلزپارٹی نے پنجاب میں کامیاب جلسوں کے انعقاد کے بعد سندھ بھر میں جلسے کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں پیپلزپارٹی نے جلسوں کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق پہلا جلسہ 27 دسمبر کو گڑھی خدابخش لاڑکانہ میں ہو گا جس کے بعد دوسرا جلسہ 5 جنوری کو میرپور خاص میں ہو گا جنوری کے آخری ہفتے میں سکھر میں پیپلزپارٹی کا جلسہ ہو گا شیڈول کے مطابق خیرپور اور کراچی کے علاقے ملیر میں بھی پی پی کا جلسہ ہو گا جلسوں نے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو خطاب کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…