ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

پنجاب میں دہشتگردی کا خطرہ،کون سی جگہیں نشانے پر ہیں ہائی الرٹ ملنے پر سکیورٹی سخت،کئی مشکوک افراد گرفتار

datetime 17  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اے این این)صوبے بھر میں دہشت گردی کے پیش نظر ملنے والے ہائی الرٹ پرآئی جی پنجاب نے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے مشکوک افراد کوفوری طور پرحراست میں لے کرچیکنگ کے بھی احکامات جاری کردیئے ۔ذرائع نے بتایاکہ دہشت گردی کے پیش نظر حسا س اداروں کی طرف

سے ہائی الرٹ آئی جی پنجاب پولیس کیپٹن (ر)عارف نواز کوبھجوائی جس پرفوری ایکشن لیتے ہوئے تمام ضلعی پولیس افسران کوحکم نامہ جاری کردیاکہ تمام نجی وسرکاری تعلیمی اداروں کی انتظامیہ سے مل کرسیکیورٹی کویقینی بنایاجائے ۔اس کے علاوہ اداروں کے اردگرد کسی بھی مشکوک فرد کوفوری طور پرحراست میں لے کراس کی چیکنگ کی جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…