پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

نااہلی تو پکی تھی لیکن عمران خان آخری وقت میں کس کی وجہ سے بچ نکلے؟ حامد میر نے نام بتا دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نا اہل ہونے سے کس نے بچایا، اس کا انکشاف کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ بے شک اللہ تعالیٰ کے بعد عمران خان کو ان کی سابق اہلیہ جمائما نے بچایا، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان اور جہانگیر ترین کے فیصلے کے بعد سینئر صحافی حامد میر

نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اس میں شک نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ کے بعد جمائمہ خان نے پرانی دستاویزات دے کر عمران خان کو بچایا جن کی وجہ سے سپریم کورٹ مطمئن ہوئی۔ ٹوئیٹر پر سینئر صحافی کے اس ٹویٹ کے بعد تحریک انصاف کے چاہنے والوں کا تبصرہ جاری ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جمائما کا ذکر بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…