جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ وقاص اکرم کی پیش گوئی بالاخر سچ ثابت ہوئی، ن لیگ کی اہم رکن قومی اسمبلی بھی تحریک انصاف میں شامل ، حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی شیخ محمد اکرم کے صاحبزادے اور سابق رکن اسمبلی شیخ وقاص اکرم نے دو ماہ قبل مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو اہم رکن اسمبلی کے تحریک انصاف کے ساتھ رابطوں کے بارے میں آگاہ کر دیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق شیخ وقاص اکرم نے دو ماہ قبل وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن)

کی دیگر قیادت کو آگاہ کر دیا تھا کہ غلام بی بی بھروانہ تحریک انصاف کے ساتھ رابطوں میں ہیں اور وہ پارٹی چھوڑ دیں گی ۔ یاد رہے کہ غلام بی بی بھروانہ نے مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو رہی ہیں ۔ غلام بی بی بھروانہ (ق ) لیگ چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوئی تھی جس کے بعد اب انہوں نے نون لیگ کو بھی خیر آباد کہہ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…