جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف ڈلیورز الحمداللہ۔جو کہا کردکھایا،حکومت نے بڑی کامیابی کا اعلان کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف ڈلیورز الحمداللہ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھرپور سردیاں میں گیس کی لوڈ شیڈ نگ کدھر ہے ؟ سی این جی سٹیشن پر لمبی لمبی قطاریں کدھر ہیں؟ پاور پلانٹس اور فیر ٹیلا زیر پلانٹس کو گیس مہیا ہے ،نوازشریف ڈلیورز الحمداللہ۔ٹوئٹر پر

اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ بھرپور سردیاں ہیں ٗگیس کی لوڈ شیڈ نگ کدھر ہے ؟ سی این جی سٹیشن پر لمبی لمبی قطاریں کدھر ہیں؟ پاور پلانٹس اور فیر ٹیلا زیر پلانٹس کو گیس مہیا ہےٗ بجلی مہنگے تیل کی بجائے سستی گیس سے پیدا ھو نی شروع ہو گئی ہے نواز شریف کے وعدے ایفا ہو ر ہے ہیں ٗنوازشریف ڈلیورزالحمداللہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…