جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

انتظار کی گھڑیاں ختم، تیاری کرلیں،محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی

datetime 10  دسمبر‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم، تیاری کرلیں،محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی،ملک میں داخل ہونے والے بادلوں کے نئے سلسلے کے باعث ملک کے طول و عرض میں بارش کا امکان ہے،خیبرپختونخوا اور فاٹا میں آج سے بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات نے آج سے خیبر

پختونخوا اور فاٹا کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیر اورمنگل کو مری اور گلیات کی پہاڑیوں پر ہلکی برفباری جبکہ ملک میں داخل ہونے والے بادلوں کے نئے سلسلے کے باعث کل سے بدھ تک ملک کے طول و عرض میں بارش کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…