جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف اہم کامیابی، آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے،سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان ، لوئر اورکزئی ایجنسی میں کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک میں

آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے۔سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان ،لوئر اورکزئی ایجنسی میں کارروائی کی، کاروائی کے دوران بڑی تعداد میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ و بارود برآمد کرلیا گیا۔ اسلحہ میں بارہ 7ایم ایم گن، ایس ایم جیز میزائل 82 ایم ایم مارٹر گولے، دستی بم اور بارود شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…