اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

شمالی کوریا نے گھٹنے ٹیک دئیے، امریکہ سے تحفظ کی ضمانت مانگ لی

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

ماسکو/واشنگٹن(این این آئی)روسی وزیرخارجہ نے کہاہے کہ شمالی کوریا براہ راست امریکاسے مذاکرات کے لیے تیا رہے، دوسری جانب امریکی وائٹ ہائوس کے ترجمان نے کہاہے کہ شمالی کوریاسے مذاکرات ایٹمی پروگرام سے دستبرداری پرہی ہوسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف

نے کہاکہ شمالی کوریا امریکا سے تحفظ کی ضمانت چاہتاہے۔امریکی وزیرخارجہ کا کہناتھا کہ دونون ممالک تک پیغام پہنچا چکے ہیں تاہم سرگئی لاروف کا مزید کہنا تھا کہ ہم دونوں کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔دوسری جانب امریکی وائٹ ہائوس کے ترجمان کا کہناتھا کہ کوریاسے مذاکرات ایٹمی پروگرام سے دستبرداری پرہی ہوسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…