بھارتی فوج کو جنازے کو نشانہ بنانا مہنگا پڑ گیا، شہریوں کی شہادت پر پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریزبھارتی چیک پوسٹ کو صفحہ ہستی سے ہی مٹا ڈالا،دشمن لاشیں چھوڑ کر بھاگ کھڑا ہوا

8  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ)بھارتی بزدل فوج کی ایک اور بزدلانہ کارروائی، ایل او سی پر آزادکشمیر کے علاوے چڑی کوٹ سیکٹر میں چھمر گائوں پر جنازے پر فائرنگ، دو شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی ، بھارتی چیک پوسٹ کو صفحہ ہستی سے ہی مٹا ڈالا، ایک بھارتی فوجی ہلاک، متعدد زخمی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بزدل بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انسانی اقدار کو بھی روند ڈالا ہے۔ بھارتی فوج

نے آزادکشمیر کے علاقے چڑی کوٹ سیکٹر میں چھمر گائوں میں ایک جنازے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو شہری شہید اور ایک خاتون زخمی ہو گئی ہے۔ بھارتی فوج کی شہری آبادی پر اس بزدلانہ کارروائی کے جواب میں پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فوج کی چیک پوسٹ کو تباہ کرتے ہوئے صفحہ ہستی سے ہی مٹا دیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک جبکہ متعدد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…