بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

صو با ئی وزیر قانون رانا ثناء للہ خان کے ڈیرے کے قریب سے نو مولود بچے کی نعش برآمد ،افسوسناک انکشافات

datetime 6  دسمبر‬‮  2017 |

فیصل آباد (آئی این پی)صوبا ئی وزیر قانون کے ڈیرے کے قریب سے نوملود کی نعش برآمد تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز صو با ئی وزیر قانون رانا ثناء للہ خان کے ڈیرے کے قریب سے نو مولود بچے کی نعش برآمد کنواری ماں اپنا گنا ہ چھپا نے بچے کو کپڑوں میں لپیٹ کر فیکٹری کے پیچھے پھینک گئی رہگیروں نے نعش دیکھ کر پو لیس کو اطلاع کی پو لیس نے نعش قبضہ میں لیکر ہسپتال کی مارچری مین جمع کروادی فرانزک ڈیپارٹمنٹ کے مطا بق نوملود بچے کی نعش 2دن پرا نی ہے پو لیس مصروف تفتیش ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…