کوئٹہ ( آن لائن )ملک بھر میں 4دن مسلسل بارشیں، ایک اور سلسلہ برسنے کو تیار،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،بارشوں سے ملک بھر میں خشک سالی کا خاتمہ ہوگا،بلوچستان سمیت ملک بھر میں 10 دسمبر سے بارش اور برفباری کا امکان اور یہ سلسلہ 4 دن تک جاری رہے گا تفصیلات کے مطابق بلوچستان سمیت ملک بھر میں خشک سالی کا خاتمہ ہو کر 10 دسمبر سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو نے کا امکان ہے اور یہ سلسلہ چار دن تک جاری رہ سکتا ہے بلوچستان کے مختلف علاقوں، زیارت، کان مہترزئی، توبہ اچکزئی اور رود ملازئی میں برف باری کا امکان ہے۔
ملک بھر میں 4دن مسلسل بارشیں، ایک اور سلسلہ برسنے کو تیار،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































