اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

ثنا ء اللہ کا استعفیٰ ،ڈیڈلائن ختم ،پیر حمید الدین سیالوی آج شام ٹھیک 5بجے کیا کرنیوالے ہیں،بڑا اعلان ہوگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے استعفیٰ دینے سے متعلق ڈیڈلائن ختم ہوچکی ہے ۔پیرحمید الدین سیالوی نے  آج شام 5بجے اہم پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق پیر حمید الدین سیالوی نے رانا ثنا اللہ سے متعلق آج شام پانج بجے پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔دونوں جانب سے موقف پر ڈٹے جانے کے بعد صورتحال گھمبیر ہوتی جارہی ہے ،یاد رہے کہ مسلم لیگ ن

ختم نبوت کے معاملے پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔مسلم لیگ کے متعدد اراکین اسمبلی نے رانا ثنا اللہ کے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے اور رانا ثنا اللہ کے مستعفی نہ ہونے کی صورت میں اپنے اپنے استعفے پیر حمید الدین سیالوی کے پاس جمع کروا رکھے  ہیں اور انکو اپنے استعفوں کا اختیار دے دیا ہے ۔دوسری طرف رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ وہ علماء و مشائخ کا احترام کرتے ہیں مگر انکے استعفے کا فیصلہ نواز شریف کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…