جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

جاوید ہاشمی 4دسمبر کو اسلام آباد میں کس سیاسی جماعت کے سربراہ سے ملاقات کے بعد پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنیوالے ہیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے مخدوم جاوید ہاشمی کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے مخدوم جاوید ہاشمی کو 4دسمبر بروز پیر اسلام آباد طلب کر لیا پے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف سے ملاقات کے بعد سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی مسلم لیگ ن میں

دوبارہ شمولیت کا اعلان کرینگے۔ خیال رہے کہ جاوید ہاشمی مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے تھے لیکن تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران انہوں نے تحریک انصاف کے خلاف پریس کانفرنس کر کے مبینہ طور پر پارٹی قیادت کی جمہوریت مخالف سرگرمیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…