جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

سعودی عرب کے بعد پاکستان میں بھی بڑی کارروائی 4عرب شہزادے گرفتار، تعلق کس ملک سے ہے

datetime 2  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوشکی میں غیر قانونی شکار کے الزام میں چار عرب شہزادوں سمیت 7افراد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائی نیوزکی رپورٹ کے مطابق نوشکی میں غیر قانونی شکار کے الزام میں چار عرب شہزادوں سمیت 7افراد کو گرفتار کر لیاگیا ہے ۔ تاحال ان شہزادوں کی قومیت اور نام سامنے نہیں آسکے ۔ واضح رہے کہ 3روز

قبل قطر کے شاہی خاندان کے فرد شہزادہ حماد بن جاسم 13رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے تھے جہاں انہوں نے لاہور شریف برادران سے ملاقات کے بعد کراچی کا دورہ کیا ہے۔ اسی دوران اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک شہری نے عرب شہزادوں کے پاکستان میں پرندوں کے شکار کے خلاف ایک درخواست بھی دائر کر رکھی ہے جس پر ایک دو سماعتیں بھی ہو چکی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…