جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

آخری معرکہ کسی بھی وقت شروع ، پولیس کے تازہ دم ستوں نے دھرنے کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے حکم پر پولیس نے دھرنے کے شرکا کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یا رسول اللہ کا جڑواں شہروں کے سنگم فیض آباد پر جاری دھرنا آج انیسویں روز میں داخل ہو گیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں دھرنا کیس کی آج ہونیوالی سماعت پر عدالت نے وزیر داخلہ کو آئندہ سماعت پر

طلب کرتے ہوئے چیف کمشنر اسلام آباد کو آئندہ تین روز میں دھرنے کی جگہ خالی کروانے کا حکم دیا ہے جس کے بعد پولیس نے دھرنا کے شرکا کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز دھرنے کو شرکا کو کھانے کی سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے بعد قریبی ہوٹلز بند اور کھانے کے اسٹالز بھی ہٹا دئیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…