جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان مخالف براہمداغ بگٹی دہشتگرد قرار،سوئٹزرلینڈ نے سیاسی پناہ کی درخواست بھی مسترد کردی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

جنیوا(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سے جلاوطنی اختیار کرنے والے علیحدگی پسند بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی کی سوئٹزر لینڈ نے سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوئٹزر لینڈ کی حکومت نے کالعدم بلوچ ریپبلکن پارٹی(بی آر پی) کے سربراہ براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی ۔

یہ اطلاع انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں خود دی جس میں ان کا کہنا تھا کہ سات سال انتظار کرانے کے بعد سوئٹزر لینڈ نے سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔انہوں نے سوئس حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ حقائق کا جائزہ لے اورمیری پناہ کی درخواست کو قبول کرے۔نجی ٹی وی کے مطابق سوئٹزرلینڈ نے براہمداغ بگٹی کو دہشتگرد بھی قراردیدیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…