ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

دھرنا ختم ہونے میں کچھ ہی دیر باقی۔۔بڑا بریک تھرو

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک اور حکومت کے مابین مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پیر حسین الدین شاہ جنوبی افریقہ روانہ، پیرحسین الدین شاہ نے کمیٹی کے ذریعے اپناکام مکمل کرکے حکومت کوبھیجوادیا، ترجمان،

مذاکرات بے نتیجہ رہے، دلبرداشتہ ہو کر بیرون ملک چلے گئے، میڈیا رپورٹس۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک لبیک اور حکومت کے مابین مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پیر حسین الدین شاہ مذاکرات کو بے نتیجہ چھوڑ کر جنوبی افریقہ روانہ ہوگئے جہاں وہ ایک ماہ کاقیام کرینگے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ دونوں جانب کی ہٹ دھرمی کے بعد دلبرداشتہ ہو کر جنوبی افریقہ روانہ ہوئے، نہوںنے دونوں فریقین پرواضح کردیاتھاکہ جب تک دونوں فریقین اپنی اپنی ضدپرقائم رہیں گے اورکسی طرح کی لچک کامظاہرہ نہیں کریں گے مذاکرات کامیاب نہیں ہوں گے ۔دوسری جانب پیر حسین الدین شاہ کے ترجمان کے مطابق پیرحسین الدین شاہ نے کمیٹی کے ذریعے اپناکام مکمل کرکے حکومت کوبھیجوادیا،جس کے بعداب ان کامزیدکرداراب باقی نہیں اس لئے وہ بیرون ملک روانہ ہورہے ہیں ۔خیال رہے کہ تحریک لبیک یا رسول اللہ نے وفاقی وزیرقانون زاہد حامد کے استعفیٰ تک دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…