بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

نوازشریف جنرل قمرجاویدباجوہ کے ساتھ کیا کرنیوالے تھے؟20دسمبرتک کیا ہونیوالا ہے؟شیخ رشید کے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ ایبٹ آبادمیں نوازشریف نے پاکستان کے سب سے چھوٹے گراؤنڈمیں جلسہ کیا، میں جلسے میں موجودہوتاتونوازشریف کوکہتاچل جھوٹا،نوازشریف اس ملک کی فوج کوتباہ کرناچاہتے ہیں ،نوازشریف جنرل قمرجاویدباجوہ کامتبادل ڈھونڈرہے تھے ،ملک کی سیاسی صورتحال20دسمبرتک واضح ہوجائیگی ،مارچ میں موجودہ حکومت کی مارچ ہوجائے گی۔

اتوارکے روزنجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نوازشریف بھول گئے ہیں کہ انہیں کیوں نکالاگیا،نوازشریف بھول گئے کہ وہ دس سال کامعاہدہ کرکے بیرون ملک فرارہوگئے تھے ،پھربھی وہ کہتے ہیں میں ڈرنے والانہیں ہوں ،شیخ رشیدنے کہاکہ نوازشریف کی حالت قابل رحم ہے ،کچھ دنوں بعدنوازشریف کوعوام پتھرمارنانہ شروع کردیں ،نوازشریف یہ تاثردینے کی کوشش کررہے ہیں کہ ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ،نوازشریف عوام کویہ نہیں بتارہے کہ ان کے خلاف سپریم کورٹ سے نظرثانی اپیل کافیصلہ کیاآیاہے ،نوازشریف ایبٹ آبادکے سب سے چھوٹے گراؤنڈمیں جلسہ کیا، اگرمیں ایبٹ آبادمیں ہوتاتوزورسے کہتاچل جھوٹا،نوا ز شریف نے جونیجوسے کواتارجونوازشریف کے محسن تھے ۔انہوں نے کہاکہ شریف خاندان کوجسٹس عبدالقیوم جیساجج چاہئے ،نوازشریف کسی فوجی جرنیل کوہتھکڑی لگواناچاہتے ہیں ،موجودہ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کونوازشریف نے خودآرمی چیف بنایا،نوازشریف بعدمیں قمرجاویدباجوہ کوہٹاناچاہتے تھے ،نوازشریف کی آج تک کسی جرنیل سے نہیں بنی ،نوازشریف کوئی جرنیل بٹ ڈھونڈرہے ہیں ،نوازشریف کاایجنڈااس ملک کی فوج کوتباہ کرناہے ۔انہوں نے کہاکہ جب 1999ء میں مارشل لاء لگاتوقدرت کی طرف سے مجھے پہلے ہی ارشاہ مل گیاتھامیں نے چھ دن پہلے ہی اپناسامان پیک کرلیاتھا،نوازشریف کواس وجہ سے مجھ پرشک ہواکہ مجھے کیسے پہلے پتہ چل گیا۔

نوازشریف ووٹ کے تقدس کی بات کررہے ہیں ،عمران خان چارسال تک چارحلقوں کی بات کرتے رہے لیکن ان کی نہیں سنی گئی ،خواجہ سعدرفیق آج بھی سٹے آرڈرپرہیں ۔جب انصاف ختم ہوجاتاہے توملک تباہ ہوجاتاہے ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف لوگوں کوخریدنے کافن خوب جانتے ہیں ،سی پیک منصوبے کے اصل فیصلے دبئی میں ہوئے تھے ،ادھرصرف دیکھاواہوتاہے ۔انہوں نے کہاکہ اگرپی پی پی اورایم کیوایم حلقہ بندیوں کے لئے ترمیم کیلئے ووٹ نہ دیتی توحکومت کے پاس 228ارکان نہ ہوتے اوربل نہ پاس ہوتا،

بل پاس ہونے کے دن ن لیگ کے صرف68ارکان موجودتھے ،ملکی معیشت دم توڑرہی ہے ،حکومت کے پاس قرضے کی قسط دینے کیلئے پیس نہیں ہیں ۔آرمی چیف اوروزیراعظم سعودی عرب جارہے ہیں ،پیسے لینے کیلئے ۔انہوں نے کہاکہ 20دسمبرتک نوازشریف کے خلاف سب کیسزکے فیصلے آجائیں گے ،مارچ میں موجودہ حکومت کک مارچ ہوجائے گی ،ماڈل ٹاؤن کافیصلہ بھی جلدآجائے گا،ماڈل ٹاؤن کافیصلہ آنے کے بعدجن پولیس اہلکاروں کوشہبازشریف نے باہربھیج دیاتھاوہ سلطانی گواہ بن جائیں گے ۔اسحاق ڈاربھی سلطانی گواہ بن جائیں گے ،

اگراسحاق ڈارملک واپس آئے توحدیبیہ کیس میں وہ اپناپرانابیان واپس دیں گے ۔انہوں نے کہاکہ بیس دسمبرتک ملک کی صورتحال واضح ہوجائے گی ۔اب مارشل لاء لگانے والی فوج نہیں رہی ،مشرف دورکے چالیس سے ساٹھ ممبران اسمبلی اگلی حکومت میں بھی شامل ہوں گے ،یہ ممبران پی پی پی کے ساتھ بھی موجودرہے اوراب ن لیگ کے ساتھ موجودہیں ۔انہوں نے کہاکہ ختم نبوت کامسئلہ خودپیداکیاگیا،یہ سازش تھی ،فیض آبادمیں بیٹھے لوگ اس بات پرسچے ہیں کہ دھرنے والوں کوایمبولینس اورلوگوں کاخیال رکھناچاہئے ،ختم نبوت قانون کے لئے بڑے برے مولویوں نے سینٹ میں ووٹ دیا،میں نے ختم نبوت قانون میں غلطی کی نشاندہی کی ،سیون اے اورسیون بی میں نے شامل کرایا۔شیخ رشیدنے کہاکہ ڈیرہ اسماعیل خان واقعے کے حوالے سے مجھے خاص علم نہیں ہے ،لوگ آج اپنی مرغی کوخودگولی مارکرالزام دوسرے پرلگادیتے ہیں ،عمران خان کبھی ناانصافی کاساتھ نہیں دیں گ



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…