جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

شریف خاندان کے بزنس کی تفصیلات،برطانیہ کا حیران کن اعلان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لندن(اے این این ) برطانیہ نے نوازشریف خاندان کے خلاف آف شور کمپنیوں اور بینک اکاونٹ کی تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ذرائع کے مطابق برطانیہ نے نیب کے خلاف کا جواب دیدیا ہے اور کہا ہے کہ خط میں فراہم کردہ

معلومات ناکافی ہیں ۔ذرائع کے مطابق نیب نے شریف خاندان کے حوالے سے برطانوی جواب کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے اسے والیم 10 کا حصہ بنادیا ہے ۔نیب کا خط بیرون ممالک سے معاونت کے حصول کے لئے والیوم ٹین کے تحت لکھا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…