جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا، 9 افغان خود کش حملہ آور پاکستان داخل ہوتے ہی گرفتار

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 9 افغان خود کش حملوں آوروں کو پاکستان داخل ہوتے ہی گرفتار کر لیاگیا ہے، تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ افغانستان میں را ، این ڈی ایس کا پاکستان

کے خلاف گٹھ جوڑ ہے۔ انہوں نے اس موقع پر بتایا کہ 9 افغان خود کش حملہ آوروں کو پاکستان داخل ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے، اس طرح پاکستان ایک بڑی تباہی سے بچ گیا ہے، سکیورٹی فورسز نے خود کش حملہ آوروں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…