پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

بڑا سیاسی دھماکہ،شہباز،نثار کے مشورے پر نوازشریف 3نومبرکو کیا کرنیوالے ہیں،(ن) لیگ میں ہلچل

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا مشورہ دیدیا۔تین نومبر کو پارٹی اجلاس میں اہم فیصلہ متوقع ہے۔سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے باہمی مشاورت کیساتھ درجنوں لیگی رہنماؤں سے مشاورت کی ہے جس کے پیش نظر لیگی رہنماؤں نے پارٹی کوبچانے کیلئے میاں نوازشریف کو مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے

مستعفی ہونے کا مشورہ دیا ہے۔تمام لیگی رہنماؤں کے پیغامات لندن میں میاں نوازشریف کو پہنچا دیئے گئے ہیں اس حوالے سے نوازشریف نے بھی اپنے رفقاء سے مشاورت کرلی ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ شہبازشریف کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کے ایم پی ایز کا ایک اہم اجلاس بلایا جائے تاکہ ان کی رائے بھی لی جاسکے۔ معلومات کے مطابق تین نومبر کو ہونیوالے پارٹی اجلاس میں نوازشریف پارٹی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…