ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان چوتھی بار اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017 |

واشنگٹن /نیویارک (این این آئی)امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کی مخالفت کے باوجود پاکستان چوتھی بار اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہوگیا ۔جنرل اسمبلی کے اجلاس میں 151ووٹ حاصل کر کے پاکستان چوتھی بار ایشیا بحرالکاہل ریجن سے انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہوا۔

پاکستان کا انتخاب تین سال کے لیے عمل میں آیا ۔پاکستان کے علاوہ افغانستان، نیپال اور قطر بھی منتخب ہوئے ، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کے مطابق یہ پاکستان کے حق میں عالمی برادری کے اعتماد کا ووٹ اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے کردار کی توثیق ہے ٗ پاکستان کا انتخاب

ان لوگوں کیلئے جواب ہے جو دعویٰ کرتے تھے کہ پاکستان دنیا میں تنہا ہوگیا ۔ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان انسانی حقوق کونسل کے رکن کے طور پر اپنے قومی مفادات کا تحفظ کریگا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کریگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…