پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

(ن) لیگ کونئے چیئرمین نیب کی گارنٹی ملک ریاض نے دی اور کیایقین دہانی کرائی ۔۔سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل 92نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عامر متین نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے چیئرمین نیب کیلئے منظور ہونے والے جسٹس (ر)  جاوید اقبال کے نام کی ضمانت ملک ریاض نے دی اورحکمران جماعت مسلم لیگ (ن) سے کہا کہ میں اس کی ذمہ داری لیتا ہوں

اور یہ بالکل آپ کے عین مطابق چلیں گے۔عامر متین نے کہا کہ فقیر حسین کھوکھر اور جاوید اقبال کے نام خورشید شاہ کی لسٹ میں ملک ریاض کی طرف سے آ رہے تھے۔ چونکہ مسلم لیگ (ن) تھوڑی ہچکچاہٹ کا شکار تھی اس لئے درمیان میں ضمانتی جو بنے ہیں وہ ملک ریاض ہیں۔عامر متین نے پروگرام کے دوران مزید کیا کہا آئیے آپ بھی ملاحظہ کریں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…