پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

اسحاق ڈار پر لگنے والے الزامات مذاق ہیں‘ الزام کا کوئی قانونی جواز اور بنیاد ہونی چاہئے ,رانا ثناء اﷲ

datetime 27  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار پر لگنے والے الزامات مذاق ہیں‘ الزام کا کوئی قانونی جواز اور بنیاد ہونی چاہئے‘ پرائیویٹ اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کی تنخواہیں لاکھوں میں ہوتی ہیں۔ بدھ کو عدالت کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم کئے جانے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے رانا ثناء اﷲ نے کہا کہ اسحاق ڈار پر لگنے

والے الزامات مذاق ہیں الزام کا کوئی قانونی جواز اور بنیاد ہونی چاہئے۔ پرائیویٹ اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کی تنخواہیں لاکھوں میں ہوتی ہیں سپریم کورٹ نے ستر سال کی تاریخ میں جے آئی ٹی نہیں بنائی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…