پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

مادروطن کا دفاع کرتے رہے ہیں، کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے ٗآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2017 |

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مادروطن کا دفاع کرتے رہے ہیں، کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے، ہر قیمت پر مادروطن کے دفاع کا حلف اٹھایا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راجگال میں جام شہادت نوش کرنے والے

لیفٹیننٹ ارسلان عالم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مادر وطن کے دفاع میں جام شہادت پیش کرنے والے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی باہمت قوم دشمن کی سازشیں ناکام بناتی جاری ہے ٗ دشمنوں کی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں بے نقاب ہو چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…