ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کا پاکستان پر تین اطراف سے حملہ، ہنگامی حالت نافذ،بڑی تعداد میں ہلاک و زخمی، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا‎

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ورکنگ بائونڈری پر بھارتی اشتعال انگیزی ، 4خواتین سمیت 6پاکستانی شہری شہید، 26زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ورکنگ بائونڈری پر بھارتی فوج نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کندن پور،چارواہ اور ہرپال سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے

نتیجے میں 4خواتین سمیت 6شہری شہید جبکہ 5بچوں سمیت 26شہری شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پنجاب رینجرز کی جانب سے بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کا موثر جواب دیا گیا ہے اور جوابی کارروائی میںپاکستان کی جانب سے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…